Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اے لوگو! جس نے اللہ سے نصیحت حاصل کی اسے توفیق ملی، اور جس نے اس کی بات کو راہنما بنایا اسے بالکل سیدھے راستے کی ہدایت ملی، کیونکہ اللہ کا ہمسایہ امان میں رہتا ہے اور اس کا دشمن خوفزدہ رہتا ہے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): اے لوگو! جس نے اللہ سے نصیحت حاصل کی اسے توفیق ملی، اور جس نے اس کی بات کو راہنما بنایا اسے بالکل سیدھے راستے کی ہدایت ملی، کیونکہ اللہ کا ہمسایہ امان میں رہتا ہے اور اس کا دشمن خوفزدہ رہتا ہے۔ نهج البلاغه