Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو خدا کی معصیت کی ذلت سے نکل کر اطاعت کی عزت میں داخل ہو تو خدا اس کا مونس بن جاتا ہے اس کے بغیر کہ کوئی اس کا مونس ہو اورکسی مال کے بغیر اس کی مدد کرتاہے۔
 
کنزالفوائد
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو خدا کی معصیت کی ذلت سے نکل کر اطاعت کی عزت میں داخل ہو تو خدا اس کا مونس بن جاتا ہے اس کے بغیر کہ کوئی اس کا مونس ہو اورکسی مال کے بغیر اس کی مدد کرتاہے۔ کنزالفوائد