Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام حسن (علیہ السلام):
جب امام حسن علیہ السلام سے ان کے والد گرامی نے تنگ نظری کے بارے میں پوچھا تو عرض کیا: تنگ نظری یہ ہے کہ جو آپ کے پاس ہے اسے شرف کا باعث سمجھیں اور جو خرچ کریں اسے برباد سمجھیں۔
تحف العقول