Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
علم میں سے جو تم پر ظاہر ہو اُسے لے لو اور اسے چار کاموں کے لئے حاصل نہ کرو: کہ اس کے ذریعے علماء پر فخر کرو، یا بیوقوفوں سے بحث کے لئے، یا محافل میں دکھاوے کے لئے، یا ریاست کرنے کے لئے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے
 
ارشاد القلوب
امام علی (علیہ السلام): علم میں سے جو تم پر ظاہر ہو اُسے لے لو اور اسے چار کاموں کے لئے حاصل نہ کرو: کہ اس کے ذریعے علماء پر فخر کرو، یا بیوقوفوں سے بحث کے لئے، یا محافل میں دکھاوے کے لئے، یا ریاست کرنے کے لئے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے ارشاد القلوب