Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
امیرالمومنین علیہ السلام فرمایا کرتے تھے: یقیناً صاحبانِ تقوی کی کچھ نشانیاں ہیں جن کے ذریعے وہ پہچانے جاتے ہیں: سچ بولنا، اور امانت کی ادائیگی، اور عہد پر وفا کرنا ... اور عورتوں سے کم موافقت، اور بھرپور نیکی، اور خوش مزاجی، اور وسیع برداشت، اور علم کا اتباع کرنا اس چیز میں جو اللہ عزّوجل کی طرف قریب کرتی ہے۔
الخصال، شیخ صدوق