Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ نے ایک گروہ کو دیکھا جو کاشت نہیں کرتے تھے، آپؐ نے فرمایا؟ تم کون ہو؟ انہوں نے کہا: ہم توکل کرنے والے ہیں، آپؐ نے فرمایا: نہیں، بلکہ تم (دوسروں پر) بوجھ بننے والے ہو۔