Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
آپؑ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان " اور ان کے سامنے مہربانی کے ساتھ انکساری کا پہلو جھکائے رکھو" کے بارے میں فرمایا: ان کی طرف خیرہ نگاہی سے نہ دیکھو سوائے مہربانی اور رحمدلی کے ساتھ، اور اپنی آواز ان کی آواز سے اونچی نہ کرو اور اپنے ہاتھ کو ان کے ہاتھوں سے اوپر نہ کرو اور ان سے آگے نہ بڑھو۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): آپؑ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان " اور ان کے سامنے مہربانی کے ساتھ انکساری کا پہلو جھکائے رکھو" کے بارے میں فرمایا: ان کی طرف خیرہ نگاہی سے نہ دیکھو سوائے مہربانی اور رحمدلی کے ساتھ، اور اپنی آواز ان کی آواز سے اونچی نہ کرو اور اپنے ہاتھ کو ان کے ہاتھوں سے اوپر نہ کرو اور ان سے آگے نہ بڑھو۔ الکافی