Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے والد کا اپنے فرزند پر حق کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؐ نے فرمایا: اسے اس کے نام سے نہ پکارے، اور اس سے آگے نہ چلے، اور اس سے پہلے نہ بیٹھے اور اس کے لئے گالی گلوچ نہ لے۔
الکافی