Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
فرزند سات سال سردار ہے، اور سات سال خادم ہے، اور سات سال وزیر ہے، تو اگر تم اکیسویں سال میں اس کے مددگار ہونے سے راضی ہو (تو ٹھیک) ورنہ اس کے کاندھے پر مارو (اسے اپنے حال پر چھوڑ دو)، یقیناً تم اللہ کی بارگاہ میں اس کے بارے میں معاف ہو۔
منتخب میزان الحکمه