Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آپ علیہ السلام نے جب مالک اشتر کو مصر کا والی بنایا تو ان کے لئے عہد نامہ میں تحریر فرمایا: پھر ان کے کاموں کو دیکھتے بھالتے رہنا اور سچے اور وفادار مخبروں کو ان پر چھوڑ دینا، کیونکہ خفیہ طور پر ان کے امور پر تمہاری نگرانی انہیں امانت کے برتنے اور رعیت کے ساتھ نرم رویہ رکھنے کی باعث ہوگی، اور  مددگاروں سے اپنا بچاؤ کرتے رہنا تو اگر ان میں سے کوئی خیانت کی طرف ہاتھ بڑھائے اور متفقہ طور پر تمہارے جاسوسوں کی خبریں تم تک پہنچ جائیں تو گواہی کے لئے ان (خبروں) کو کافی سمجھ کر اسے جسمانی سزا دینا اور جو کچھ اس نے اپنے عہدہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سمیٹا ہے اسے واپس لینا، پھر اسے ذلت کی منزل پر کھڑا کردینا اور خیانت (کی رسوائیوں) کے ساتھ اسے روشناس کرانا اور بدنامی کی رسوائی کا طوق اس کے گلے میں ڈال دینا۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): آپ علیہ السلام نے جب مالک اشتر کو مصر کا والی بنایا تو ان کے لئے عہد نامہ میں تحریر فرمایا: پھر ان کے کاموں کو دیکھتے بھالتے رہنا اور سچے اور وفادار مخبروں کو ان پر چھوڑ دینا، کیونکہ خفیہ طور پر ان کے امور پر تمہاری نگرانی انہیں امانت کے برتنے اور رعیت کے ساتھ نرم رویہ رکھنے کی باعث ہوگی، اور مددگاروں سے اپنا بچاؤ کرتے رہنا تو اگر ان میں سے کوئی خیانت کی طرف ہاتھ بڑھائے اور متفقہ طور پر تمہارے جاسوسوں کی خبریں تم تک پہنچ جائیں تو گواہی کے لئے ان (خبروں) کو کافی سمجھ کر اسے جسمانی سزا دینا اور جو کچھ اس نے اپنے عہدہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سمیٹا ہے اسے واپس لینا، پھر اسے ذلت کی منزل پر کھڑا کردینا اور خیانت (کی رسوائیوں) کے ساتھ اسے روشناس کرانا اور بدنامی کی رسوائی کا طوق اس کے گلے میں ڈال دینا۔ نهج البلاغه