Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو لوگوں کے کاموں میں سے کسی کام کا ذمہ دار بنے تو عدل کرے اور اپنے دروازے کو کھول دے اور اپنا پردہ ہٹا دے اور لوگوں کے کام میں غور کرے تو اللہ کے ذمے حق ہے کہ اسے قیامت کے دن خوف سے امان دے اور اسے جنت میں داخل کرے۔