Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کچھ لوگ قیامت کے دن اپنی قبروں سے اٹھیں گے، ان کے منہ آگ سے بھڑکیں گے، تو آپؐ سے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ، وہ کون ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: جو یتیموں کا مال کھاتے ہیں...
 
بحار الانوار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): کچھ لوگ قیامت کے دن اپنی قبروں سے اٹھیں گے، ان کے منہ آگ سے بھڑکیں گے، تو آپؐ سے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ، وہ کون ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: جو یتیموں کا مال کھاتے ہیں... بحار الانوار