Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جسے یقین ہے کہ دوستوں سے جدا ہوجائے گا، اور مٹی میں رہے گا، اور حساب سے سامنا کرے گا، اور جو کچھ چھوڑے گا اس سے بے نیاز ہوجائے گا، اور جو کچھ آگے بھیجے گا اس کا محتاج ہوگا تو مناسب ہے کہ آرزو کو چھوٹا کرے اور عمل کو طویل کرے۔
کنزالفوائد