Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقین کی کمزوری میں سے ہے کہ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے غضب کے ذریعے راضی کرو اور اللہ تعالیٰ کے (دئیے ہوئے) رزق پر ان کی تعریف کرو اور ان کی اس چیز پر مذمت کرو جو اللہ نے تمہیں نہیں دی۔