Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب گمان کرو تو (اسے) حقیقت نہ سمجھو اور جب حسد کرو تو اس پر عمل نہ کرو اور جب بدشگونی کرو تو (اس کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنے) کام کو کر گزرو۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب گمان کرو تو (اسے) حقیقت نہ سمجھو اور جب حسد کرو تو اس پر عمل نہ کرو اور جب بدشگونی کرو تو (اس کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنے) کام کو کر گزرو۔ منتخب میزان الحکمه