Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت میں سے دو گروہوں کی جب اصلاح ہوجائے تو میری امت کی اصلاح ہوجائے گی اور جب وہ فاسد ہوگئے تو میری امت فاسد ہوجائے گی، عرض کیا گیا: یا رسول اللہ، وہ کون سے دو گروہ ہیں؟ فرمایا: فقہاء اور حکمران۔
تحف العقول