Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اللہ کے نزدیک لوگوں میں سے بدترین شخص ظالم پیشوا ہے جو گمراہ ہے اور اس کے ذریعے (لوگ) گمراہ ہوتے ہیں، تو وہ رائج سنت کو مار دیتا ہے اور ترک ہوئی بدعت کو زندہ کردیتا ہے، اور میں نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ سے سنا کہ آپؐ فرماتے تھے: قیامت کے دن ظالم پیشوا کو لایا جائے گا جبکہ اس کے ساتھ نہ کوئی مددگار ہوگا اور نہ کوئی معذرت خواہی کرنے والا، تو اس کو جہنم کی آگ میں پھینک دیا جائے گا تو وہ اس میں اس طرح گھومتا رہے گا جیسے چکی گھومتی ہے، پھر اسے اس (جہنم) کی گہرائی میں باندھ دیا جائے گا۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): یقیناً اللہ کے نزدیک لوگوں میں سے بدترین شخص ظالم پیشوا ہے جو گمراہ ہے اور اس کے ذریعے (لوگ) گمراہ ہوتے ہیں، تو وہ رائج سنت کو مار دیتا ہے اور ترک ہوئی بدعت کو زندہ کردیتا ہے، اور میں نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ سے سنا کہ آپؐ فرماتے تھے: قیامت کے دن ظالم پیشوا کو لایا جائے گا جبکہ اس کے ساتھ نہ کوئی مددگار ہوگا اور نہ کوئی معذرت خواہی کرنے والا، تو اس کو جہنم کی آگ میں پھینک دیا جائے گا تو وہ اس میں اس طرح گھومتا رہے گا جیسے چکی گھومتی ہے، پھر اسے اس (جہنم) کی گہرائی میں باندھ دیا جائے گا۔ نهج البلاغه