Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت زیادہ تر دو چیزوں کی وجہ سے جنت میں داخل ہوگی :اللہ کاتقویِ اور اچھااخلاق،
سب سے زیادہ جس کی وجہ سے میری امت جنت میں داخل ہوگی اللہ کا تقوا اور خوش مزاجی ہے۔
الکافی