Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جس شخص کو یہ (بات) خوش کرتی ہے کہ وہ جان لے کہ اللہ اس سے محبت کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اللہ کی اطاعت کرے اور ہماری پیروی کرے، کیا اس نے اللہ عزّوجل کا اپنے نبی صلّی اللہ علیہ وآلہ کے لئے یہ فرمان نہیں سنا: "کہہ دیجئے: اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے؟!"۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جس شخص کو یہ (بات) خوش کرتی ہے کہ وہ جان لے کہ اللہ اس سے محبت کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اللہ کی اطاعت کرے اور ہماری پیروی کرے، کیا اس نے اللہ عزّوجل کا اپنے نبی صلّی اللہ علیہ وآلہ کے لئے یہ فرمان نہیں سنا: "کہہ دیجئے: اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے؟!"۔ الکافی