Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جسے اللہ تعالیٰ کوئی نعمت عطا فرمائے اسے چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد کرے، اور جس کے رزق میں دیر ہوجائے اسے اللہ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔
 
عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جسے اللہ تعالیٰ کوئی نعمت عطا فرمائے اسے چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد کرے، اور جس کے رزق میں دیر ہوجائے اسے اللہ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔ عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)