Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
 چور تین (طرح) ہیں: زکات نہ دینے والا، اور عورتوں کا حق مہر (اپنے لیے) حلال کرنے والا، اور اسی طرح وہ شخص جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو۔
 
منتخب میزان الحکمه
امام جعفر صادق (علیہ السلام): چور تین (طرح) ہیں: زکات نہ دینے والا، اور عورتوں کا حق مہر (اپنے لیے) حلال کرنے والا، اور اسی طرح وہ شخص جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو۔ منتخب میزان الحکمه