Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کوئی جوان اپنی جوانی میں شادی نہیں کرتا مگر اس کا شیطان فریاد کرتا ہے: ہائے افسوس! اس نے مجھ سے اپنے دو تہائی دین کو محفوظ کرلیا، تو بندے کو چاہیے کہ باقی ایک تہائی میں اللہ کا تقوا اختیار کرے۔
بحار الانوار