Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ایک دوسرے کی ملاقات کرو کیونکہ تمہاری ملاقات میں تمہارے دلوں کی حیات ہے، اور ہماری احادیث کی یاد ہے، اور ہماری احادیث تمہیں ایک دوسرے پر مہربان کردیتی ہیں، تو اگر تم ان پر عمل کرو تو ترقی اور نجات پاؤگے، اور اگر انہیں چھوڑ دو تو گمراہ اور ہلاک ہوجاؤگے، لہذا ان پر عمل کرو اور میں تمہاری نجات کا ضامن ہوں۔
الکافی