Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ایک گروہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ کے پاس آیا تو انہوں نے کہا: یا رسول اللہ، اپنے ربّ کے ذمہ ہمارے لیے جنت کی ضمانت کریں، تو آپؐ نے فرمایا: (اس شرط) پر کہ طویل سجود سے میری مدد کرو۔
الامالی، شیخ طوسی