Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام جعفر صادق (علیہ السلام): اللہ کی بارگاہ میں بندے کے لئے ایسا مقام ہے کہ اس تک نہیں پہنچتا مگر ان دو راستوں میں سے ایک کے ذریعے: اپنا مال کھونے سے یا اپنے جسم میں آزمائش کے ذریعے۔ الکافی