Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
(تین چیزیں ایسی ہیں) جن میں سے ایک میں جو شخص مبتلا ہوجائے تو موت کی تمنا کرے گا: پے در پے فقر اور بے عزت کرنے والی محرومیت اور غالب دشمن۔
 
تحف العقول
امام جعفر صادق (علیہ السلام): (تین چیزیں ایسی ہیں) جن میں سے ایک میں جو شخص مبتلا ہوجائے تو موت کی تمنا کرے گا: پے در پے فقر اور بے عزت کرنے والی محرومیت اور غالب دشمن۔ تحف العقول