Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص حقدار کے حق (کی ادائیگی) میں ٹال مٹول کرے جبکہ اس کے حق کی ادائیگی کرسکتا ہو تو اس کے ذمہ ہر دن (کے بدلے) کا گناہ ہے۔
 
من لایحضره الفقیه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص حقدار کے حق (کی ادائیگی) میں ٹال مٹول کرے جبکہ اس کے حق کی ادائیگی کرسکتا ہو تو اس کے ذمہ ہر دن (کے بدلے) کا گناہ ہے۔ من لایحضره الفقیه