Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تین چیزیں موٹا کردیتی ہیں اور تین چیزیں پتلا کردیتی ہیں۔ جو چیزیں موٹا کرتی ہیں: مسلسل نہانا اور خوشبو کو سونگھنا اور نرم کپڑے کو پہننا ہے اور جو چیزیں پتلا کردیتی ہیں: مسلسل انڈا اور مچھلی اور کچی کھجور کھانا ہے۔
 
الخصال، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): تین چیزیں موٹا کردیتی ہیں اور تین چیزیں پتلا کردیتی ہیں۔ جو چیزیں موٹا کرتی ہیں: مسلسل نہانا اور خوشبو کو سونگھنا اور نرم کپڑے کو پہننا ہے اور جو چیزیں پتلا کردیتی ہیں: مسلسل انڈا اور مچھلی اور کچی کھجور کھانا ہے۔ الخصال، شیخ صدوق