Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
حمام میں داخل نہ ہو مگر تمہارے پیٹ میں کچھ ہو جو تم سے معدہ کی گرمی کو بجھا دے، اور یہ تمہارے بدن کو طاقتور کرنے کے لئے بہتر ہے اور بھرے پیٹ حمام میں داخل نہ ہو۔
مکارم الاخلاق