Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
مومن دو طرح کے خوف کے درمیان ہوتا ہے: ایک وہ گناہ جو سرزد ہوچکا، اسے معلوم نہیں کہ اللہ اس کے بارے میں کیا کیا (کیا اسے بخشا یا نہیں) اور دوسری وہ عمر جو باقی ہے، اسے معلوم نہیں کہ اس میں وہ کیا کیا ہلاکتیں مول لے گا۔ اسی لیے وہ مسلسل خوف کی حالت میں رہتا ہے اور صرف خوف اس کی اصلاح کرتا ہے۔
الکافی