Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: "مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم! میں اپنے بندے کے لئے نہ دو خوف اکٹھے کرتا ہوں اور نہ دو امن اکٹھے کرتا ہوں، اگر وہ دنیا میں مجھ سے امن میں رہے تو میں قیامت کے دن اسے خوف میں مبتلا کروں گا اور اگر دنیا میں مجھ سے خوف کرے تو قیامت کے دن اسے امان دوں گا۔
 
الخصال، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: "مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم! میں اپنے بندے کے لئے نہ دو خوف اکٹھے کرتا ہوں اور نہ دو امن اکٹھے کرتا ہوں، اگر وہ دنیا میں مجھ سے امن میں رہے تو میں قیامت کے دن اسے خوف میں مبتلا کروں گا اور اگر دنیا میں مجھ سے خوف کرے تو قیامت کے دن اسے امان دوں گا۔ الخصال، شیخ صدوق