Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے گھر میں داخل ہو تو اسے وہیں بیٹھنا چاہیے جہاں میزبان اسے کہے کیونکہ میزبان اپنے گھر کے عیوب کو باہر سے آنے والے شخص سے بہتر جانتا ہے۔
قرب الاسناد