Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک اللہ تعالی جمیل ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے وہ پسند کرتا ہے کہ اپنی نعمت کا اثر اپنے بندے پر دیکھے اور غربت اور غربت کے اظہار کرنے سے نفرت کرتا ہے۔
الکافی