Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اللہ سبحانہ نے دنیا اس کے بعد (کی منزل) کے لئے بنائی، اور دنیا والوں کو اس میں آزمایا، تا کہ معلوم ہوجائے کہ ان میں سے عمل کے لحاظ سے سب سے اچھا کون ہے، اور ہم دنیا کے لئے خلق نہیں کیے گئے اور نہ اس میں تگ و دو کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): یقیناً اللہ سبحانہ نے دنیا اس کے بعد (کی منزل) کے لئے بنائی، اور دنیا والوں کو اس میں آزمایا، تا کہ معلوم ہوجائے کہ ان میں سے عمل کے لحاظ سے سب سے اچھا کون ہے، اور ہم دنیا کے لئے خلق نہیں کیے گئے اور نہ اس میں تگ و دو کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔ نهج البلاغه