Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
ایک خط میں ابن عباس کی طرف تحریر فرمایا : اس حکومت سےتمہاری غرض ،مالی منفعت اور غیظ و غضب کی تسکین نہیں ہونی چاہیے بلکہ تمھارا سب سے بڑا مقصد ،باطل کی موت اور حق کو زندہ کرنا ہونا چاہیے ۔
 
بحار الانوار
امام علی (علیہ السلام): ایک خط میں ابن عباس کی طرف تحریر فرمایا : اس حکومت سےتمہاری غرض ،مالی منفعت اور غیظ و غضب کی تسکین نہیں ہونی چاہیے بلکہ تمھارا سب سے بڑا مقصد ،باطل کی موت اور حق کو زندہ کرنا ہونا چاہیے ۔ بحار الانوار