Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
حیوان کے اپنے مالک پر چھ حق ہیں: جب پیدل ہو اسے گھاس کھلائے، اور جب پانی سے گزرے تو اسے پانی پلائے، اوراسے ناحق نہ مارے، اور جس کی اس میں طاقت نہیں اس پر نہ لادے، اور اس کی طاقت سے زیادہ اس کو نہ چلائے اور زیادہ دیر اس پر نہ ٹھہرے۔
 
الجعفریات (الاشعثیات)
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): حیوان کے اپنے مالک پر چھ حق ہیں: جب پیدل ہو اسے گھاس کھلائے، اور جب پانی سے گزرے تو اسے پانی پلائے، اوراسے ناحق نہ مارے، اور جس کی اس میں طاقت نہیں اس پر نہ لادے، اور اس کی طاقت سے زیادہ اس کو نہ چلائے اور زیادہ دیر اس پر نہ ٹھہرے۔ الجعفریات (الاشعثیات)