Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
اور اس سوال کے جواب میں کہ: بڑا بدبخت کون ہے؟ فرمایا: جو شخص دنیا کو دنیا کے لئے چھوڑ دے تو دنیا کو کھو بیٹھے اور آخرت میں بھی گھاٹا اٹھائے۔ اور جس شخص نے لوگوں کو دیکھانے کے لئے عبادت کی اور جدوجہد کی اور روزہ رکھا تویہ وہی شخص ہے جس نے دنیا کی لذتوں کو حرام کیا اور ایسی تکلیف اس پر لاحق ہوئی کہ اگر اس کے لئے مخلص ہوتا تو یقیناً ثواب کا مستحق ہوتا۔
مجموعهی ورّام