Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً معاملہ میں سب سے زیادہ گھاٹا اٹھانے والا اور کوشش میں سب سے زیادہ ناکام وہ شخص ہے جو اپنے بدن کو اپنے مال حاصل کرنے میں گھسا دے لیکن مقدرات اس کے ارادوں کی مدد نہ کریں تو دنیا سے حسرت کے ساتھ نکلے گا اور آخرت میں اس کے بوجھ کے ساتھ داخل ہوگا۔
نهج البلاغه