Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
کوشش و محنت کرو اور اگر عمل نہیں کرتے ہو تو نافرمانی بھی نہ کرو، کیونکہ جو شخص عمارت بناتا ہے اور (اسے) نہیں گراتا اس کی عمارت بلند ہوجاتی ہے اگرچہ کم ہو اور بیشک جو شخص عمارت بناتا ہے اور (اسے) گرا دیتا ہے تو اس کی عمارت بلند نہیں ہوتی۔