Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص مزدور کی مزدوری (ادا کرنے) میں ظلم کرے تو اللہ اس کے عمل کو ضائع کردیتا ہے اورپانچ سو سال کے راستے سے سونگھی جانے والی جنت کی خوشبو اس پر حرام کر دیتا ہے۔
الامالی، شیخ صدوق