Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تین چیزیں ایسی ہیں جو جس شخص میں نہ ہوں اس کا کوئی عمل مکمل نہیں ہے: ایسی پرہیزگاری جو اسے اللہ کی نافرمانی سے روکے اور ایسا اخلاق جس کے ذریعے لوگوں سے رواداری کرے اور ایسی برداشت جس سے جاہل کی جہالت کو روکے۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): تین چیزیں ایسی ہیں جو جس شخص میں نہ ہوں اس کا کوئی عمل مکمل نہیں ہے: ایسی پرہیزگاری جو اسے اللہ کی نافرمانی سے روکے اور ایسا اخلاق جس کے ذریعے لوگوں سے رواداری کرے اور ایسی برداشت جس سے جاہل کی جہالت کو روکے۔ الکافی