Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
خوش نصیب ہے وہ شخص جس نے اللہ کے لئے اپنے عمل اور اپنے علم اور اپنی محبت اور اپنے بغض اور اپنے انجام دینے اور اپنے ترک کرنے اور اپنے کلام اور اپنی خاموشی اور اپنے کام اور اپنی بات کو خدا کےلئےخالص کردے۔
تحف العقول