Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جس شخص کی دن رات میں سب سے بڑی فکر آخرت ہو، اللہ بے نیازی کو اس کے دل میں رکھ دیتا ہے اور اس کے کام کا انتظام کردیتا ہے اور وہ دنیا سے نہیں جائے گا مگر جب اپنے رزق کو مکمل طور پر حاصل کرلے اور جس شخص کی دن رات میں سب سے بڑی فکر دنیا ہو، اللہ فقر کو اس کی دو آنکھوں کے درمیان رکھ دیتا ہے (ہمیشہ اس کی آنکھیں دنیا کے لئے بھوکی رہتی ہیں) اور اس کے کام کو منتشر کردیتا ہے اور دنیا میں سے صرف اپنے قسمت تک پہنچتا ہے۔
 
تحف العقول
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جس شخص کی دن رات میں سب سے بڑی فکر آخرت ہو، اللہ بے نیازی کو اس کے دل میں رکھ دیتا ہے اور اس کے کام کا انتظام کردیتا ہے اور وہ دنیا سے نہیں جائے گا مگر جب اپنے رزق کو مکمل طور پر حاصل کرلے اور جس شخص کی دن رات میں سب سے بڑی فکر دنیا ہو، اللہ فقر کو اس کی دو آنکھوں کے درمیان رکھ دیتا ہے (ہمیشہ اس کی آنکھیں دنیا کے لئے بھوکی رہتی ہیں) اور اس کے کام کو منتشر کردیتا ہے اور دنیا میں سے صرف اپنے قسمت تک پہنچتا ہے۔ تحف العقول