Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
اگر تم اپنے دین کو دنیا کے تابع بناؤگے تو دین و دنیا دونوں کو برباد کر ڈالو گے اور آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگے، اگر اپنی دنیا کو اپنے دین کے تابع بناؤگے تو دین و دنیا کو بچا لو گے اور آخرت میں کامیاب لوگوں میں سے ہوگے۔