Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جب کوئی مصیبت (تمہاری جان کے لئے) پہنچے تو اپنے مال کو اپنی جان کی ڈھال بنادو اور جب کوئی مصیبت نازل ہو تو اپنی جان کو اپنے دین کی ڈھال بنادو اور جان لو کہ تباہ ہونے والا شخص وہ ہے جس کا دین تباہ ہوجائے اورلٹا ہوا شخص وہ ہے جس کا دین لٹا گیا ہو۔
الکافی