Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
جو شخص اِس دین میں افراد کے ذریعے داخل ہوگا اسے اس سے افراد نکال دیں گے جیسے انہوں نے اسے اس میں داخل کیا تھا اور جو شخص کتاب و سنت کے ذریعے اس میں داخل ہوگا پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹ سکتے ہیں لیکن وہ نہیں ہٹے گا۔