Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
کوئی بندہ اس وقت تک ایمان کا مزہ نہیں چکھے گا جب تک وہ اس بات کا یقین نہ کرے کہ جو چیز اس تک پہنچی ہے اس کو پہنچنا ہی تھا اور وہ ٹل نہیں سکتی تھی نیز جو چیز اس تک نہیں پہنچی اس کو اس تک نہیں پہنچنا تھا اور وہ اس کے حصّے میں نہیں تھی اور نفع و نقصان صرف خدا کے ہاتھ میں ہے ۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): کوئی بندہ اس وقت تک ایمان کا مزہ نہیں چکھے گا جب تک وہ اس بات کا یقین نہ کرے کہ جو چیز اس تک پہنچی ہے اس کو پہنچنا ہی تھا اور وہ ٹل نہیں سکتی تھی نیز جو چیز اس تک نہیں پہنچی اس کو اس تک نہیں پہنچنا تھا اور وہ اس کے حصّے میں نہیں تھی اور نفع و نقصان صرف خدا کے ہاتھ میں ہے ۔ الکافی