Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام هادی (علیہ السلام):
جب اللہ عزّوجل نے موسی ابن عمران علیہ السلام سے کلام کی تو موسی نے عرض کیا: اے میرے معبود... جو اپنے رشتہ دار سے صلہ (رحمی) کرے اس کی جزا کیا ہے؟ اللہ نے فرمایا: اے موسی! اس کی موت میں تاخیر کردیتا ہوں اور اس پر موت کی سختیوں کو آسان کردیتا ہوں۔
الامالی، شیخ صدوق