Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اور اس نے رزق کو مقرر کیا تو اسے تنگی اور فراخی کی بنا پر زیادہ اور کم اور تقسیم کیا، تو اس میں عدل کیا تا کہ روزی کی آسانی اور مشکل کے ذریعے جسے چاہے آزمائے اور اس ذریعے سے مالدار اور فقیر کے شکر اور صبر کا امتحان لے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): اور اس نے رزق کو مقرر کیا تو اسے تنگی اور فراخی کی بنا پر زیادہ اور کم اور تقسیم کیا، تو اس میں عدل کیا تا کہ روزی کی آسانی اور مشکل کے ذریعے جسے چاہے آزمائے اور اس ذریعے سے مالدار اور فقیر کے شکر اور صبر کا امتحان لے۔ نهج البلاغه