Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بیشک اللہ عزّوجل نے مومنین کے رزق کو وہاں پر رکھا ہے جہاں سے انہیں گمان نہیں ہوتا، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بندہ جب نہیں جانتا کہ اس کا رزق کہاں سے آگے تو اس کی دعا زیادہ ہوجاتی ہے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): بیشک اللہ عزّوجل نے مومنین کے رزق کو وہاں پر رکھا ہے جہاں سے انہیں گمان نہیں ہوتا، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بندہ جب نہیں جانتا کہ اس کا رزق کہاں سے آگے تو اس کی دعا زیادہ ہوجاتی ہے۔ الکافی